ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 36 کروڑ ،ہارنے والی ٹیم کو 18 کروڑ روپے کے قریب رقم دی جائے گی، آئی سی سی کا اعلان
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
30 ستمبر 2022
ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 36 کروڑ ،ہارنے والی ٹیم کو 18 کروڑ روپے کے قریب رقم دی جائے گی، آئی سی سی کا اعلان
Read More »سیریز کے پہلے مرحلے کے چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے جس میں سے دو میں پاکستان اور دو میں انگلینڈ نے فتح حاصل کی
Read More »30 ستمبر 2022
نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شامل آئندہ دو میچز کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ان کی آئسولیشن ہفتے کے روز مکمل ہوجائے گی
Read More »12 مزید کھلاڑی اگلے دو سے تین روز میں لاہور پہنچیں گے،غیر ملکی کھلاڑی پاکستان جونیئر لیگ میں شرکت کے لیے پرجوش ہیں۔
Read More »29 ستمبر 2022
کہ مجھے یہ بات اچھی لگی کہ میں بھلے کرکٹر ہوں لیکن میری غلطی پر مجھے موٹر وے پولیس نے روکا اور چالان کیا
Read More »اذلان شاہ ہاکی کپ کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے
Read More »29 ستمبر 2022
پانچوں ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے فیلڈر ڈیوڈ ملان کی تھرو محمد رضوان کی کمر پر لگی تھی جس کے باعث وہ میچ میں وکٹ کیپینگ کے لیے دستیاب نہیں تھے
Read More »فاسٹ بولر جسپریت بہمرا کمر کی تکلیف کے سبب آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں مزید 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔
Read More »شارٹ بالز کو پاکستانی بیٹرز کا مسئلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، پاکستانی ٹیم نے ہوم کنڈیشنز کا بہتر استعمال کیا اور کامیابی سمیٹی۔
Read More »29 ستمبر 2022
نسیم شاہ کو دو روز قبل بخار کے باعث اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا اور گزشتہ روز پی سی بی نے ان کے نمونیا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا تھا
Read More »