دورہ بھارت سے قبل کین ولیمسن گروئن انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد مارک چیپمین کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
9 اکتوبر 2024
دورہ بھارت سے قبل کین ولیمسن گروئن انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد مارک چیپمین کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔
Read More »انگلش ٹیم نےایک وکٹ کے نقصان پر96رنز بنا لیے یہ وکٹ نسیم شاہ کے حصے میں آئی۔
Read More »8 اکتوبر 2024
دوسری روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 4 کھلاڑی آؤٹ پر 328 رنز سے کیا، نسیم شاہ اور سعود شکیل کریز پر موجود ہیں۔
Read More »عبداللہ شفیق 102 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے,کپتان شان مسعود151 رنز بنا کر وکٹ گنوا بیٹھے.
Read More »7 اکتوبر 2024
بڑے اسکور کی کوشش کریں گے اور اندازہ ہے کہ بڑی دیر سے جیت نہیں سکے، ہم تین فاسٹ اور دو اسپنرز کے ساتھ کھیلیں گے،شان مسعود
Read More »7 اکتوبر 2024
کپتان شان مسعود، سعود شکیل، بابر اعظم، صائم ایوب اور عبداللّٰہ شفیق قومی ٹیم میں شامل ہیں۔
Read More »محمد رضوان، سلمان علی آغا اور عامر جمال بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔
Read More »6 اکتوبر 2024
بھارتی بولر اروندھتی ریڈی کو میچ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔
Read More »6 اکتوبر 2024
ٹیم میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کپتان شان مسعود، بابر اعظم، نائب کپتان سعود شکیل، وکٹ کیپر محمد رضوان، سلمان علی آغا، عامر جمال شامل
Read More »برج خلیفہ پاکستان اور بھارت کے جھنڈوں کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا جبکہ دونوں ٹیموں کی کپتانوں کی تصاویر کو بھی برج خلیفہ پر آویزاں کیا گیا۔
Read More »