نشینل اسٹیڈیم کی تزئین آرائش کے منصوبے پر ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی جا چکی ہے
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
نشینل اسٹیڈیم کی تزئین آرائش کے منصوبے پر ڈیڑھ ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی جا چکی ہے
Read More »15 ستمبر 2022
اسد رؤف آئی سی سی کے ٹاپ امپائر رہے ۔ انہوں نے 64 ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کی جن میں سے 15 میچز میں بطور ٹی وی امپائر خدمات انجام دیں۔
Read More »14 ستمبر 2022
نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45 اوورز میں 9 وکٹ پر 173 رنز بنا پائی،پاکستان نے ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر دیا۔
Read More »14 ستمبر 2022
پاکستان اورانگلینڈ کے مابین 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچزپرمشتمل سیریزکا آغاز20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا۔
Read More »13 ستمبر 2022
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ کرکٹر آصف آفریدی کو آرٹیکل 4 اعشاریہ 7 اعشاریہ 1 کے تحت معطل کرتے ہو ئے نوٹس آف چارج جاری کر دیا گیا
Read More »قومی ٹیم نے گروپ اے کے آخری میچ میں مالدیپ کو صفر کے مقابلے میں7گول سے شکست دی۔
Read More »13 ستمبر 2022
قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کے ہمراہ کھلاڑی لاہور ایئرپورٹ پہنچے
Read More »13 ستمبر 2022
آسٹریلوی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر216 رنز بنائے ۔ قومی ٹیم نے مقررہ ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
Read More »12 ستمبر 2022
جتینے والوں کیلیے پہلا انعام دس ہزار روپے ،دوسرے ونر کو 5 ہزار روپے انعام دیا گیا ۔
Read More »قومی ٹیم نے 3 کے مقابلے میں 7 گول سے بھارت کو شکست دی۔
Read More »