پی سی بی کے ساتھ مالی معاملات طے نہیں ہو سکے،استعفیٰ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو بجھوا دیا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
25 جنوری 2022
پی سی بی کے ساتھ مالی معاملات طے نہیں ہو سکے،استعفیٰ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو بجھوا دیا۔
Read More »25 جنوری 2022
50 افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Read More »24 جنوری 2022
بسمہ معروف کی دو سال بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہوگئی،وہ ورلڈکپ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔
Read More »24 جنوری 2022
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے چھ ون ڈے میچز میں 67.50 کی اوسط سے 405 رنز بنائے جن میں ان کی یادگار اننگز انگلینڈ کے خلاف 158 رنز کی تھی ۔
Read More »23 جنوری 2022
محمد رضوان نے گزشتہ برس 29 میچز کھیل کر73.66 کی اوسط اور 134.89 کے سٹرائیک ریٹ سے ایک ہزار326 رنز بنائے ۔
Read More »پاکستان نے 51 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں پورا کرلیا۔
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں مجموعی طور پر 16 ٹیمیں شامل ہے ۔کوالیفائنگ راؤنڈ 16 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ایونٹ کا فائنل 13 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔
Read More »21 جنوری 2022
افغانستان کو 24 رنز سے شکست دیکرایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔
Read More »20 جنوری 2022
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم، حسن علی اورشاہین شاہ آفریدی ہیں۔
Read More »گزشتہ روزآئی سی سی کی جانب سے ٹی 20 ٹیم آف دی ائیرکا اعلان کیا گیا تھا جس کا کپتان بھی بابراعظم کو مقررکیا گیا تھا ۔
Read More »