اب تک جو حاصل کیا اس پر فخر محسوس کرتاہوں،کپتانی اچھا تجربہ تھا مگر ورک لوڈ میں اضافہ ہو گیا تھا
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
2 اکتوبر 2024
اب تک جو حاصل کیا اس پر فخر محسوس کرتاہوں،کپتانی اچھا تجربہ تھا مگر ورک لوڈ میں اضافہ ہو گیا تھا
Read More »ملتان میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔
Read More »1 اکتوبر 2024
میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز اسکور کیے۔ قومی ویمن ٹیم 117 رنز ہی بناسکی۔
Read More »مشرفی مرتضیٰ کے خلاف غیر قانونی وصولیوں اور شیئر کی زبردستی منتقلی کے الزام میں ایف آر درج ہوئی ہے
Read More »شائقین کی سہولت کے لیے فزیکل ٹکٹ 4 اکتوبر سے صبح 9 بجے کے بعد مختلف آؤٹ لیٹس سے خریدنے کے لیے دستیاب ہوں گے
Read More »شکیب الحسن کرکٹر کے ساتھ سیاستدان بھی ہیں، انہوں نے عوامی لیگ کی طرف سے الیکشن میں حصہ لیا
Read More »30 ستمبر 2024
فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور اکتالیس پینتالیس رہا۔
Read More »29 ستمبر 2024
میں نے پاکستان ٹیم کی کامیابی میں حصہ ڈالا، مجھے کھلاڑیوں کے جذبے اور ٹیلنٹ پر پورا یقین ہے،محمد یوسف
Read More »جے سوریا سری لنکا کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں نبھا رہے تھے، ان کی نئی مدت نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد شروع ہو گی۔
Read More »29 ستمبر 2024
8 سے 10 قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ ہوں گے، ان کرکٹرز میں سے کچھ کے فٹنس ٹیسٹ نہیں ہو سکے تھے
Read More »