۔رضوان علی نے میچ کے 19 منٹ میں پنالٹی کارنرپرپہلا گول داغ دیا جس کے بعد 32 ویں منٹ اور53 ویں منٹ میں مزید دو گول کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
28 نومبر 2021
۔رضوان علی نے میچ کے 19 منٹ میں پنالٹی کارنرپرپہلا گول داغ دیا جس کے بعد 32 ویں منٹ اور53 ویں منٹ میں مزید دو گول کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔
Read More »پاکستان سمیت 9 ملکوں کی خواتین ٹیمیں زمبابوے میں پھنس گئیں
Read More »۔ لٹن نے 1 چھکے اور11 چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی، مشفق الرحیم 82 رنز پر ناٹ آوٹ ۔
Read More »26 نومبر 2021
ٹم پین نے ذہنی طورپر پرسکون ہونے کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے کرکٹ سے دوری اختیار کرلی۔
Read More »25 نومبر 2021
امام الحق ، نعمان علی ، ساجد خان، شاہین شاہ آفریدی ،بابراعظم، محمد رضوان ، عبداللہ شفیق ،عابد علی، اظہر علی، فہیم اشرف ، فواد عالم ،حسن علی شامل ہیں ۔
Read More »24 نومبر 2021
جرمنی نے پاکستان جونئیرز کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔
Read More »پاکستان کی ٹیم 48 اوورز میں 145رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔
Read More »عالمی ایونٹ کئی برسوں بعد پاکستان میں ہوگا،اگر ہم اسے اہل نہیں سمجھتے تومیزبانی کیلیے منتخب ہی نہیں کرتے۔ گریگ بارکلے
Read More »22 نومبر 2021
پاکستان نے آخری اوور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلا دیش کو شکست دی۔
Read More »بوتل مارسیلی کے کھلاڑی دمتری پائت کے سر پر لگی جس سے وہ نیچے گرگئے۔
Read More »