بدھ کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کی تصدیق کرکٹ بورڈ کی جانب سے کی گئی تھی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
بدھ کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کی تصدیق کرکٹ بورڈ کی جانب سے کی گئی تھی۔
Read More »22 اگست 2024
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز 4 وکٹیں گنواکر 158 رنز کیا، سعود شکیل اور محمد رضوان کریز پر موجود ہیں۔
Read More »21 اگست 2024
اوپنر عبداللہ شفیق 2، کپتان شان مسعود 6 اور بابراعظم صفر پر پویلین روانہ ہوئے۔
Read More »نظم الحسن کو آج کے اجلاس میں عملی طور پر وزارت یوتھ اینڈ اسپورٹس میں شامل ہونا تھا، جہاں انہوں نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔
Read More »کرکٹ اسٹیڈیم اور گردو نواح میں 99 اسپیشل پکٹس لگائی گئی ہیں، کرکٹ ٹیموں کے روٹ پر سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
Read More »گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے کپتانوں شان مسعود اور نجم الحسن شانتو نے ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں حصہ لیا تھا۔
Read More »ساموآ کے بیٹر نے62 گیندوں پر 132 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور ٹیم کو دوسری فتح سے ہمکنار کروایا۔
Read More »20 اگست 2024
دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے جبکہ 12:15 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سیریز کے لوگو کی رونمائی ہوگی۔
Read More »امام الحق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اہلیہ سے محبت کا اظہار کیا ہے۔
Read More »20 اگست 2024
میں بڑا پُرسکون ہوں اور آنے والے سیزن کا منتظر ہوں، بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ایک چیلنج ہو گی، وہ ایک اچھی ٹیم ہے
Read More »