وادھیاں مبارکاں’ آپ اس جیت کے مستحق تھے۔ سونم باجوہ کی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
وادھیاں مبارکاں’ آپ اس جیت کے مستحق تھے۔ سونم باجوہ کی پوسٹ وائرل ہوگئی۔
Read More »مریم نواز قومی ہیرو ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کا چیک دیں گی اور خانیوال میں ارشد ندیم کے نام سے منسوب منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گی
Read More »یہ تمام تیاریاں آئندہ برس شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں ہیں، جو فروری میں شیڈول ہے
Read More »13 اگست 2024
لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ سے بنگلہ دیش ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل پہنچایا گیا، شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم آج آرام کرے گی۔
Read More »نوید اکرم چیمہ دورۂ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر تھے، اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک وہاب ریاض سینئر منیجر اور منصور رانا منیجر رہے تھے۔
Read More »12 اگست 2024
انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر گس اٹکنسن کو جولائی 2024 کے مین پلیئر آف دی منتھ قرار
Read More »میں ذاتی حیثیت میں ارشد ندیم کو 10لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کرتا ہوں۔محمد بخش مہر
Read More »2016 میں پہلا انٹرنیشنل ایونٹ کھیلا، 8 اگست کو محنت کا پھل ملا، ٹوکیو اولمپکس کے بعد پیرس اولمپکس کے لیے بھرپور محنت کی۔
Read More »12 اگست 2024
اسٹیڈ ڈی فرانس میں ہونے والی رنگا رنگ تقریب میں مختلف ممالک کے ایتھلیٹس اپنے ملک کا پرچم تھامے شریک ہوئے
Read More »12 اگست 2024
دی ہنڈریڈ لیگ میں رنز لینے کے دوران بین اسٹوکس انجرڈ ہوئے، اسٹریچر نہ ہونے کی وجہ سے بین اسٹوکس کو چل کر گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔
Read More »