پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی ، ابرار احمد نے 2 ، 2 جبکہ حارث رئوف نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
18 ستمبر 2025
پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی ، ابرار احمد نے 2 ، 2 جبکہ حارث رئوف نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
Read More »محسن نقوی نہ صرف چیئرمین پی سی بی ہیں بلکہ اے سی سی کے موجودہ سربراہ بھی ہیں، اور فائنل میں جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی پیش کرنا انہی کی ذمہ داری ہے
Read More »فخر زمان نے شاندار نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے 50 رنز کے ساتھ نمایاں اننگز کھیلی۔
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں ہیں، حارث رؤف اور خوشدل شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
Read More »آج کے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ ہی ہونگے،آئی سی سی کا پاک بھارت ٹیموں کے ہاتھ نہ ملانے کے معاملے پر تحقیقات کافیصلہ
Read More »17 ستمبر 2025
ارشد ندیم نے تیسری اور آخری تھرو میں 85.28 میٹر کا فاصلہ طے کر کے فائنل میں جگہ بنائی۔
Read More »17 ستمبر 2025
بائیکاٹ کی صورت میں اماراتی ٹیم کو واک اوور مل جائیگا- سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرنے کی امید بھی نہیں رہے گی- جرمانہ کا بھی امکان
Read More »17 ستمبر 2025
فاتح ٹیم اگلے مرحلے میں جگہ بنائے گی جبکہ شکست کھانے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔ تاہم کچھ ہی دیر بعد یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی گئی۔
Read More »پاکستان اور یو اے ای کے درمیان شیڈول میچ آج ہوگا، اس سلسلے میں ٹیم مینجمنٹ کو تیار رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
Read More »17 ستمبر 2025
بھارتی حکومت مذہبی تقسیم کی سیاست پر انحصار کرتی ہے، جبکہ راہول گاندھی مکالمے اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے کی سوچ رکھتے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos