ہمارے لیے سلور میڈل بھی گولڈ جیسا ہے، والدہ نیرج چوپڑا
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
9 اگست 2024
ہمارے لیے سلور میڈل بھی گولڈ جیسا ہے، والدہ نیرج چوپڑا
Read More »لوانا الونسو کی خوبصورتی ان کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا دھیان بٹا رہی تھی۔ وہ اولمپک ولیج کے مراعات سے بھی محروم ہوگئیں۔
Read More »ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا ڈالا۔
Read More »پیرس کے ایتھلیٹکس اسٹیڈیم میں میڈل پہنانے کی تقریب رات 10 بجے منعقد ہوگی۔
Read More »پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل حاصل کیا ، ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولن تھرو کا نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔
Read More »9 اگست 2024
جیولین تھرو کو سب سے پہلے جدید اولمپک گیمز میں لندن میں منعقدہ 1908 کے سمر اولمپکس میں شامل کیا گیا تھا پھر یہ اولمپک پروگرام کا مستقل حصہ بن گیا۔
Read More »دنیا ابو طالب نے اسرائیلی ایتھلیٹ ابیشگ سیمبرگ کو 1-2 سے شکست دی۔
Read More »فائنل کی صبح ونیش پھوگاٹ کو مقررہ حد سے زیادہ وزن کی وجہ سے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔
Read More »ارشد ندیم اولمپکس کھیلوں کے دوران پاکستان کی میڈل لانے کی واحد امید ہیں، اس سے قبل دیگر اولمپئینز پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئے تھے۔
Read More »عدالت نے درخواست گزار کو تقرری کا نوٹیفکیشن درخواست کے ساتھ لگانے کی ہدایت کر دی اور سماعت عدالتی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کر دی۔
Read More »