گروپ جی میں برازیل پہلے اورسوئٹزرلینڈ دوسرے نمبرپرہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
28 نومبر 2022
گروپ جی میں برازیل پہلے اورسوئٹزرلینڈ دوسرے نمبرپرہے۔
Read More »28 نومبر 2022
پاکستان میں سیلاب سے بہت لوگ متاثر ہوئے ہیں، کرکٹ نے ہمیں بہت کچھ دیاہےاب ہماری باری ہے کہ ہم لوگوں کیلیے کچھ کریں۔
Read More »28 نومبر 2022
کروشیا نے کینیڈا کو ،مراکش نے بیلجیئم کو شکست دیدی۔
Read More »بھارت کے شہر نئی دلی میں ہونے والی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے حشام ہادی خان ایک مرتبہ پھر ایشین چیمپئن بن گئے۔
Read More »27 نومبر 2022
کوسٹاریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول کیشرفلرنے 81 ویں منٹ میں گول اسکورکیا۔
Read More »27 نومبر 2022
فرانس نے ڈنمارک کو 1-2 سے شکست دی ،پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے دھول چٹائی ۔
Read More »27 نومبر 2022
قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ کے پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف کی کروائی گئی گیند اظہر علی کے ہیلمٹ پر جا لگی۔
Read More »27 نومبر 2022
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد عامر کو ابوظہبی ٹی10 لیگ میں شرکت کے لیے اجازت نامہ (این او سی) جاری کردیاہے۔
Read More »26 نومبر 2022
وقفے پر اسکور ایک صفر تھا۔ دوسرے ہاف میں آسٹریلوی کھلاڑیوں نے دو حملے کیے لیکن گول نہ کرسکے۔
Read More »26 نومبر 2022
پاکستان میں معاملات معمول کے مطابق ہیں، سیکیورٹی وفد نے ہمیں بتایا کہ انگلینڈ کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos