میچ کا ٹاس شام 6 بجے ہوگا اور میچ کا آغاز ساڑھے 6 بجے ہوگا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
7 اکتوبر 2019
میچ کا ٹاس شام 6 بجے ہوگا اور میچ کا آغاز ساڑھے 6 بجے ہوگا۔
Read More »6 اکتوبر 2019
محمد حسنین کی ہیٹ ٹرک رائیگاں، 166رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 101 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
Read More »5 اکتوبر 2019
قومی ٹیم کی کپتانی سرفراز احمد کے سپرد ہے جبکہ سری لنکا کی کپتانی دشن شاناکا کریں گے۔
Read More »3 اکتوبر 2019
سری لنکا کی جانب سےدیا گیا 298 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔
Read More »2 اکتوبر 2019
قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں،مام الحق کی جگہ عابد علی اورعماد وسیم کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔
Read More »2 اکتوبر 2019
ون ڈے اسکواڈ میں شامل امام الحق ، محمد رضوان اورعابد علی کی جگہ احمد شہزاد ، عمر اکمل اور فہیم اشرف شامل۔
Read More »1 اکتوبر 2019
پاکستان کے 306 رنزکے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 46 عشایہ 5 اوورز میں 238 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔
Read More »1 اکتوبر 2019
ان کی جگہ بابر اعظم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان بنانے کے امکانات روشن ہیں۔ذرائع
Read More »29 ستمبر 2019
کبھی سنا ہے کہ بارش اس قدر تیز ہوئی ہو کہ کوئی میچ دو دن آگے بڑھا دیا جائے،آئی سی سی
Read More »29 ستمبر 2019
قومی ٹیم کے بولنگ کوچ آج پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں کی رہنمائی کے لیے موجودرہیں گے۔
Read More »