اسمتھ نے51گیندوں پر80رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
5 نومبر 2019
اسمتھ نے51گیندوں پر80رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔
Read More »4 نومبر 2019
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Read More »بارش نے میچ مکمل نہ ہونے دیا،پاکستان نے15اوورز میں107رنز بنائے،آسٹریلیاکو 119رنزکا ہدف ملا۔آسٹریلیا نے اننگزکا آغاز کیاتو پھر بارش ہوگئی۔
Read More »31 اکتوبر 2019
کرکٹ آسٹریلیا ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔
Read More »30 اکتوبر 2019
بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر محض 89 رنز ہی بنا سکی۔
Read More »28 اکتوبر 2019
پاکستان ویمن ٹیم نے 3میچوں کی سیریز میں0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
Read More »28 اکتوبر 2019
نیدرلینڈز نے دوسرے کوالیفائر میں 1-6 سے شکست دے کر گرین شرٹس کے اولمپک 2020 میں شرکت کا خواب چکنا چور کردیا۔
Read More »دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور فیصلہ کن کوالیفائنگ میچ آج کھیلا جائے گا۔
Read More »26 اکتوبر 2019
کپتان بسمعہ معروف کو عمدہ اننگز کھیلنے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
Read More »26 اکتوبر 2019
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم سیریز سے قبل ایک وارم اپ میچ جمعرات کو کرکٹ آسٹریلیا الیون کیخلاف کھیلے گی۔
Read More »