وارم میچ میں شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے اور اس میچ میں 13 کھلاڑی حصہ لیں گے
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
17 اکتوبر 2022
وارم میچ میں شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے اور اس میچ میں 13 کھلاڑی حصہ لیں گے
Read More »42کلومیٹر سے زائد کی ایمسٹرڈیم میراتھن میں پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر جہانزیب مغل،بچہ حسین ، سارہ سلیمان اور ثناء ملک نے شرکت کی۔
Read More »17 اکتوبر 2022
پریس کانفرنس ختم ہوئی تو تمام کپتانوں کو انتظار کرنے کو کہا گیا اس دوران آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ ’برتھ ڈے کیک‘ لا کر بابر اعظم کو پیش کیا۔
Read More »17 اکتوبر 2022
کورونا علامات ظاہر ہونے پر کرکٹرز کے لیے کورونا کی فوری ٹیسٹنگ اور آئیسولیشن لازمی نہیں ہوگی
Read More »16 اکتوبر 2022
پاکستان ٹیم اس میچ میں مکمل اسٹرینتھ کو میچ پریکٹس دے سکتی ہے، ری ہیب مکمل کرنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی فٹ ہو چکے، اسکواڈ بھی جوائن کرلیا ہے۔
Read More »16 اکتوبر 2022
پینانگ جونیئر چیمپئن شپ کے فائنل میں ملائیشیا کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی کو 3-0سے شکست دی،ایونٹ میں ماہ نور ناقابل شکست رہیں ۔
Read More »16 اکتوبر 2022
نیدرلینڈ کے میکس 23 اور کولن ایکرمین کے 17 رنز بنائے، یواے ای کے جنید صدیقی کی 3 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے۔
Read More »16 اکتوبر 2022
نمیبیا نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دیدی۔سری لنکا کی ٹیم 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 108رنز بنا سکی۔
Read More »16 اکتوبر 2022
مانچسٹر یونائیٹڈ کے نامور فٹبالر میسن گرین ووڈ کو ریپ، زبردستی بیہیویئر کنٹرولنگ اور حملے کے الزام میں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Read More »16 اکتوبر 2022
کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کا سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کرنے کے لیے 16 ٹیموں کے درمیان معرکہ آج سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos