نیدرلینڈ کے میکس 23 اور کولن ایکرمین کے 17 رنز بنائے، یواے ای کے جنید صدیقی کی 3 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
16 اکتوبر 2022
نیدرلینڈ کے میکس 23 اور کولن ایکرمین کے 17 رنز بنائے، یواے ای کے جنید صدیقی کی 3 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے۔
Read More »16 اکتوبر 2022
نمیبیا نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دیدی۔سری لنکا کی ٹیم 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 108رنز بنا سکی۔
Read More »16 اکتوبر 2022
مانچسٹر یونائیٹڈ کے نامور فٹبالر میسن گرین ووڈ کو ریپ، زبردستی بیہیویئر کنٹرولنگ اور حملے کے الزام میں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Read More »16 اکتوبر 2022
کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کا سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کرنے کے لیے 16 ٹیموں کے درمیان معرکہ آج سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا
Read More »16 اکتوبر 2022
شاہین اور فخر انجری کی ری ہیب کیلئے انگلینڈ میں موجود تھے۔ شاہین آفریدی پاکستان کو دونوں وارم اپ میچز میں بھی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔
Read More »16 اکتوبر 2022
کمنٹری پینل میں پاکستان سے بازید خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے کمنٹری پینل کا حصہ ہیں
Read More »15 اکتوبر 2022
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں قومی ٹیم کو مصری ٹیم نے پنالٹیز پر 3-4 سے ہرایا۔
Read More »14 اکتوبر 2022
لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
Read More »پاکستانی ٹیم کے ارکان ہفتے کو برسبین پہنچیں گے، شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان لندن سے آسٹریلیا میں ہفتے اور اتوار کی درمیانیشب ٹیم کو جوائن کریں گے۔
Read More »14 اکتوبر 2022
سومیا سرکار اور شریف الاسلام کو بنگلادیش کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کریں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos