صدیق اللہ اٹل 73 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ عظمت اللہ عمر زئی نے 21 گیندوں پر 53 رنز کی دھواں دار باری کھیلی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
صدیق اللہ اٹل 73 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ عظمت اللہ عمر زئی نے 21 گیندوں پر 53 رنز کی دھواں دار باری کھیلی۔
Read More »فارمیٹ میں کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں ہوتی کیوںکہ ایک سے دو اوور میں پورا گیم تبدیل ہوسکتا ہے۔سلمان علی آغا
Read More »عثمان شنواری نے ون ڈے میں 34 اور ٹی ٹوئنٹی میں 13 وکٹیں حاصل کیں۔
Read More »افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔
Read More »سری لنکا نے حالیہ طور پر 2023 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا، جب انہوں نے ایشیا کپ میں لاہور میں افغانستان کے خلاف میچ کھیلا تھا۔
Read More »8 ستمبر 2025
آئی سی سی اکیڈمی میں ایک ہی گراؤنڈ پر نیٹ پریکٹس کی، تاہم کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے کوئی بات چیت یا مصافحہ نہیں کیا۔
Read More »8 ستمبر 2025
ہوم سیریز کے بعد اعتماد تھا کہ یہی ٹیم فتوحات دلا سکتی ہے، اور شارجہ میں سیریز جیت کر کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا ثبوت دیا۔
Read More »8 ستمبر 2025
زیادہ تر میچز میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کامیاب رہی اور پچز اسپنرز کے لیے زیادہ سازگار ثابت ہوئیں۔
Read More »نواز نے یادگار ہیٹ ٹرک سمیت 4 اوورز میں 5 وکٹیں حاصل کیں اور صرف 19 رنز دے کر میچ کا پانسہ پاکستان کے حق میں پلٹ دیا۔
Read More »پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلیے 142 رنز کا ہدف دیاتھا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos