پانچوں ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے فیلڈر ڈیوڈ ملان کی تھرو محمد رضوان کی کمر پر لگی تھی جس کے باعث وہ میچ میں وکٹ کیپینگ کے لیے دستیاب نہیں تھے
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
29 ستمبر 2022
پانچوں ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے فیلڈر ڈیوڈ ملان کی تھرو محمد رضوان کی کمر پر لگی تھی جس کے باعث وہ میچ میں وکٹ کیپینگ کے لیے دستیاب نہیں تھے
Read More »فاسٹ بولر جسپریت بہمرا کمر کی تکلیف کے سبب آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں مزید 4 ہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا ہے۔
Read More »شارٹ بالز کو پاکستانی بیٹرز کا مسئلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، پاکستانی ٹیم نے ہوم کنڈیشنز کا بہتر استعمال کیا اور کامیابی سمیٹی۔
Read More »29 ستمبر 2022
نسیم شاہ کو دو روز قبل بخار کے باعث اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا اور گزشتہ روز پی سی بی نے ان کے نمونیا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا تھا
Read More »29 ستمبر 2022
'ہم آپ کی جلد شفا یابی کے خواہاں ہیں'۔ سعودی سفیر کا ٹوئٹ
Read More »29 ستمبر 2022
رضوان نے ہمیشہ کی طرح شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، عامر جمال نے بھی اعصاب پر قابو پاکر اچھی کارکردگی دکھائی
Read More »29 ستمبر 2022
محمد رضوان پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی اب تک پانچ اننگز میں 315 رنز بناچکے ہیں
Read More »29 ستمبر 2022
سیم شاہ کی آئندہ میچز میں شرکت اور اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانگی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔
Read More »29 ستمبر 2022
پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
Read More »29 ستمبر 2022
بائیس سالہ عثمان وزیر نے تھائی حریف کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا، وہ مسلسل 9 ویں پروفیشنل فائٹ میں ناقابل تسخیر رہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos