جنوبی افریقی بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز پاکستان آکر میچز کھیلنے پر آمادہ
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
جنوبی افریقی بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز پاکستان آکر میچز کھیلنے پر آمادہ
Read More »13 جنوری 2019
پی سی بی نے کرکٹ آسٹریلیا کومارچ میں ایک سے دومیچوں کی سیریزکھیلنے کی دعوت دی تھی۔
Read More »اسد شفیق48 اوربابراعظم17رنزبناکرکریزپرموجود ہیں،امام الحق35،شان مسعود37رنزبنا کرآئوٹ ہوئے،اظہرعلی نے15رنز بنائے۔
Read More »میں نے دورہ پاکستان میں شاندار سیکیورٹی دیکھی جب کہ پاکستان سفر کرنے سے پہلے ذہن میں بہت سوالات تھے مگر وہاں سب ٹھیک تھا۔
Read More »12 جنوری 2019
جنوبی افریقہ نے دوسری اننگزمیں 5وکٹوں کے نقصان پر135رنز بنالیے اس طرح جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف مجموعی برتری212رنزکی ہو گئی۔
Read More »12 جنوری 2019
روہت شرما کی شاندار سنچری بھی بھارتی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔
Read More »11 جنوری 2019
قومی ٹیم میں جنوبی افریقا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کے لیے 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، یاسر شاہ، فخر زمان اور شاہین آفریدی کی جگہ فہیم اشرف، شاداب خان اور حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
Read More »11 جنوری 2019
پاکستان میں سیکیورٹی حالات ٹھیک ہیں تو کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ ایرون فنچ
Read More »دونوں کھلاڑیوں کا کراچی ائیر پورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔اسٹار فٹبالرز کو سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی گئی۔
Read More »وزیراعظم عمران خان جمعرات کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پر آنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز برازیل کے کاکا اور پرتگال کے لوئس فیگو سے اسلام آباد میں ملاقات کے خواہاں تھے
Read More »