اجلاس میں ضلع کُرم میں امن وامان کی حالیہ صورتحال پر بھی غور کا امکان ہے جبکہ کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
7 جنوری 2025
اجلاس میں ضلع کُرم میں امن وامان کی حالیہ صورتحال پر بھی غور کا امکان ہے جبکہ کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی
Read More »7 جنوری 2025
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔
Read More »6 غیر ملکی کھلاڑی صرف پلاٹینم کیٹیگری میں ہی منتخب ہونے کے لیے دستیاب ہیں جبکہ دیگر کھلاڑی ڈائمنڈ اور گولڈ میں بھی دستیاب ہیں۔
Read More »چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما ہی کریں گے تاہم نائب کپتانی کے حوالے سے نئے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔
Read More »ابتدائی اسکواڈز کے نام جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جنوری مقرر ہے جبکہ تمام ٹیموں کو 11 فروری کی رات 12 بجے تک اسکواڈز کو حتمی شکل دینا ہے۔
Read More »6 جنوری 2025
جنوبی افریقہ نے 58 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے 8ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔
Read More »6 جنوری 2025
ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گا، پہلا ٹیسٹ 17 جنوری اور دوسرا ٹیسٹ 25 جنوری سے شروع ہو گا۔
Read More »6 جنوری 2025
تینوں بورڈ نے ایک دوسرے کے ساتھ بارڈر گواسکر ٹرافی کی طرز پر زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے کا پلان ہے۔
Read More »جنوبی افریقہ کے خلاف205رنز کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ بنائی ،ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں فالو آن کے بعد سب سے بڑی اوپننگ شراکت کا ریکارڈ بھی بنادیا۔
Read More »5 جنوری 2025
پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں9 وکٹوں پر 194 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، صائم ایوب انجری کے باعث بیٹنگ پر نہیں آ سکے۔
Read More »