شان مسعود بدستور ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ تین نئے کھلاڑی آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روحیل نذیر کو موقع دیا گیاہے
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
شان مسعود بدستور ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ تین نئے کھلاڑی آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روحیل نذیر کو موقع دیا گیاہے
Read More »معطل کیے گئے این او سی آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سمیت دیگر غیر ملکی ٹورنامنٹس میں شرکت کے لیے دیے گئے تھے، تاہم اب یہ فیصلے مؤخر کردیے گئے ہیں۔
Read More »30 ستمبر 2025
ٹورنامنٹ میں کل آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش اور بھارت شامل ہیں۔
Read More »30 ستمبر 2025
میکسویل کو بولنگ کے دوران مچل اوون کی گیند ان کے کلائی پر لگی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔
Read More »ایشیا کپ کی چیمپئن ہونے کے ناطے بھارتی ٹیم ٹرافی حاصل کرے گی، اسے کوئی نہیں روک سکتا۔دیوجیت سائیکیا
Read More »29 ستمبر 2025
کرس ووکس نے 62 ٹیسٹ میچز میں 2034 رنز بنائے ، 192وکٹیں لیں، 121 ون ڈے میں 152433 رنز بنائے، ٹی ٹوئنٹی میں 147رنز، 31 وکٹیں حاصل کیں، 173 وکٹیں لیں۔
Read More »سمیر خان نے بھارتی حریف بنٹی سنگھ کو آغاز سے ہی دباؤ میں رکھا اور پے در پے حملوں کے بعد ناک آؤٹ کردیا۔
Read More »29 ستمبر 2025
ٹیم اپنی فائنل میچ فیس شہداء کے نام کرتی ہے، اور ہماری دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
Read More »29 ستمبر 2025
بھارتی کھلاڑیوں نے کھیل میں سیاست شامل کر کے نہ صرف کرکٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا بلکہ اپنی ہی جیت کو تنازع میں بدل ڈالا۔
Read More »29 ستمبر 2025
بھارتی ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہ کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ وہ پاکستان حکومت کے مرکزی نمائندہ ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos