بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے 3 روز میں 20 بکیز کو جرمانے کیے گئے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
9 جنوری 2019
بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے 3 روز میں 20 بکیز کو جرمانے کیے گئے۔
Read More »8 جنوری 2019
بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم کا اعزاز اپنے نام کیا تھا
Read More »جنوبی افریقا کے بولرز نے ہمیں کوئی موقع نہیں دیا۔دورہ جنوبی افریقا بیٹسمینوں کے لیے کڑا امتحان ثابت ہوا ہے۔کوچ قومی ٹیم
Read More »7 جنوری 2019
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہونے سے بھارت نے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
Read More »6 جنوری 2019
دونوں ٹیموں میں اصل فرق جنوبی افریقا کی فاسٹ بولنگ ہے،ہمارے بولر 120کلومیٹر اور میزبان ٹیم کے بولر 140 سے 145کلو میٹر کی رفتار سے بولنگ کرتے رہے
Read More »6 جنوری 2019
پاکستان کا 41 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے صرف ایک وکٹ پر حاصل کر لیا۔3میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقا نے 2۔صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔
Read More »5 جنوری 2019
دوسری اننگز میں قومی ٹیم 294 رنزبناکر پویلین لوٹ گئی۔ میزبان ٹیم کو جیت کیلئے 41رنز کا ہدف دیا
Read More »قومی ٹیم پہلی اننگ میں صرف 177 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی۔
Read More »4 جنوری 2019
جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنا لیے۔پاکستان پر برتری 205 رنز کی ہو گئی
Read More »4 جنوری 2019
دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے میچز 12، 15 اور 18 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔
Read More »