ڈکی برڈ نے 66 ٹیسٹ، 69 ون ڈے انٹرنیشنل اور 7 ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی امپائرنگ کی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
23 ستمبر 2025
ڈکی برڈ نے 66 ٹیسٹ، 69 ون ڈے انٹرنیشنل اور 7 ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی امپائرنگ کی۔
Read More »فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک الاؤنس بھی 3 ہزار روپے کے بجائے محض 2500 روپے فی میچ کے حساب سے ادا کیا تھا
Read More »فائنل تک رسائی کے لیے گرین شرٹس کو اپنے اگلے دونوں میچز میں کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے
Read More »مسلسل دو سنچریاں بنانے پراوپنرسدرہ امین کے لئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا جبکہ دیگر تمام کھلاڑیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا
Read More »میچ کی خاص بات نشرہ سندھو کی تباہ کن بولنگ تھی، کریئر بیسٹ 6 وکٹوں حاصل کیں۔
Read More »22 ستمبر 2025
بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ سیمی فائنل 25 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
Read More »جنوبی افریقی ٹیم دورہ پاکستان میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کھیلے گی۔
Read More »آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کولمبو میں ہوگا، قومی ویمنز ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی۔
Read More »وہ نمیبیا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ بھی کھیلیں گے۔ ڈی کوک نے 2023 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہا تھا۔
Read More »گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں ایمپائر نے فخر زمان کو غلط آؤٹ قرار دیا تھا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos