سابق کپتان اور آل راؤنڈرشاہد آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب سماجی خدمات میں مصروف ہیں اور اپنی فاونڈیشن کے ذریعے پاکستان میں تعلیم اور صحت کیلئے کام کر رہے ہیں۔سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے بھی آفریدی کی ان خدمات اور صلاحیتوں کا اعتراف کیا …
Read More »