انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو آئی سی سی نے چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ حکام کی جانب سے بار بار طلب کیے جانے کے باوجود وہ …
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فکسنگ کی پیشکش کرنے والے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے سابق ملازم عرفان انصاری کو آئی سی سی نے چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ حکام کی جانب سے بار بار طلب کیے جانے کے باوجود وہ …
Read More »آئرلینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں کسی ٹیم کے مدمقابل ہوگی
Read More »2020 کا ورلڈ کپ کھیلنے کے خواہشمندر شعیب ملک نے ریٹارئرمنٹ کا وقت بتادیا
Read More »سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میںقومی آل رائونڈر شعیب ملک نے کہا کہ 2019 ورلڈ کپ ان کے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے رہیں گے اور خواہش ہے کہ وہ 2020 میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی کھیلیں۔ شعیب ملک …
Read More »سیولمیں ایک مقامی وسیع و عریض میدان میں منعقد ہونے واالے مقابلے کی تصاویر جاری ہوگئیں۔ جس میں شرکاء کی تعداد سابقہ مقابلوں سے کہیں زیادہ ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق اس مقابلے میں 8ہزار سے زیادہ افراد نے ایک ساتھ تائیکوانڈو کے فن کا مظاہرہ کیا۔ مقابلے کے شرکاء …
Read More »کرکٹ آسٹریلیا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں سے ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ ہونا تھا تاہم مہمان بھارت نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا۔رکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کے …
Read More »پاکستان اور نارتھیمپٹن شائر کے خلاف کھیلے جانے والے وارم اپ میچ کے چوتھے اور آخری میچ میں شاداب خان نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں پہلی بار میچ میں دس وکٹیں حاصل کیںاور پاکستان نے باآسانی 133 رنز کا ہدف ایک وکٹ پر حاصل کر کے اپنے دورہ انگلینڈ اور …
Read More »سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں برس میں بطورکپتان پی ٹی وی کی جانب سے ایکشن میں نظر آؤں گا، میری فٹنس اور فارم دونوں ٹھیک ہیں، گذشتہ دنوں پشاور سے میچ میں 94 رنز بنانے کے ساتھ ایک وکٹ بھی حاصل کی تھی۔سابق …
Read More »نارتھمپٹن میں کھیلے جا رہے چار روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنا لیے ہیں۔اسد شفیق نے سنچری بنا کر پاکستان کو پہلی اننگز میں 98 رنز کی برتری دلا دی ہے۔اسد شفیق نے شاندار بیٹنگ …
Read More »فیصل آباد میں جاری ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران فیڈرل ایریاز کے فاسٹ بالرعثمان شنواری نے پنجاب کیخلاف میچ میں عمدہ باولنگ کرتے ہوئے 51رنز دے کر 5وکٹیں حاصل کیں، اس دوران ایک بیٹسمین کو آوٹ کرنے پر ان کے نامناسب رویے کی میچ آفیشلز نے رپورٹ کردی،جس …
Read More »