مچل اوون کنکشن کا شکار ہو کر سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ مییتھیو شارٹ اور لانس مورس انجریز کا شکار ہو کر سیریز سے باہر ہوئے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
مچل اوون کنکشن کا شکار ہو کر سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ مییتھیو شارٹ اور لانس مورس انجریز کا شکار ہو کر سیریز سے باہر ہوئے۔
Read More »ون ڈے بیٹرز میں بھارت کے شبمن گِل پہلی پوزیشن پر برقرار ، بھارتی کپتان روہت شرما ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے۔
Read More »13 اگست 2025
عالمی نمبر 14 چین کے ژاؤ گیوڈونگ نے آصف کو دو ،صفر سے شکست دی۔
Read More »شائی ہوپ نے عمدہ اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد سنبھل نہ سکے۔
Read More »گرین شرٹس 295 رنز کے تعاقب میں 92 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئے، ویسٹ انڈیز کے جیڈن سیلز نے صرف 18 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔
Read More »سیکریٹری پی ایچ ایف ایک دو روز میں ایڈیشنل سیکریٹری فنانس سے ملاقات کریں گے، فنانس کے معاملات طے ہونے پر پرولیگ میں شرکت کا باقاعدہ اعلان ہوگا۔
Read More »8 رنز پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے،اوپنر صائم ایوب، عبداللہ شفیق اور کپتان رضوان بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوئے۔
Read More »12 اگست 2025
رضوان کا اسٹرائیک ریٹ 75.03 رہا جبکہ بابر نے 78.88 کے اسٹرائیک ریٹ سے رنز اسکور کیے۔
Read More »12 اگست 2025
محمد آصف نے پہلے فریم میں 51 کا بریک کھیلتے ہوئے 15-79 سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرا فریم انہوں نے 31-89 سے اپنے نام کیا۔
Read More »تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، پہلے ون ڈے میں پاکستان، دوسرے میں ویسٹ انڈیز نے کامیابی حاصل کی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos