محمد فضل کا سوئیڈیش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہوگیا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
20 جولائی 2024
محمد فضل کا سوئیڈیش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہوگیا۔
Read More »18 جولائی 2024
بالرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک 3 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آگئے ، شاہین آفریدی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں 9 ویں نمبر پر موجود ہیں
Read More »17 جولائی 2024
میڈرڈ کی سڑکوں پر ریکارڈ چار مرتبہ یوروپین چیمپین شپ جیتنے والی ٹیم کو دیکھ کر مداح جھوم اٹھے، مداحوں نے اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کیا۔
Read More »17 جولائی 2024
اگر کسی نے اس حملے سے متعلق کوئی چیز دیکھی ہو تو وہ انہیں یا پولیس کو اطلاع دیں، میں اور میری فیملی اِن حملوں کے بعد سے پریشان ہیں۔
Read More »دونوں ٹیمز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے جائیں گے۔وائٹ بال سیریز 16 مارچ سے پانچ اپریل کے درمیان ہوگی۔
Read More »17 جولائی 2024
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم گزشتہ شب براستہ دبئی کولمبو پہنچی، ویمن ایشیاء کپ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا۔
Read More »16 جولائی 2024
این سی پی ای ڈی پی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ارمان علی نے امر کالونی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو شکایت درج کرائی ہے۔
Read More »16 جولائی 2024
ٹونی ہیمنگ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی پچز کی تیاریوں کی بھی نگرانی کریں گے۔
Read More »پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 19جولائی کو روایتی حریف اور دفاعی چیمپیئن بھارت کے خلاف کھیلے گی۔
Read More »15 جولائی 2024
سکندر رضا نے پہلی گیند نو بال کرائی جس پر سات رنز بنے، نوبال پر فری ہٹ پر چھکا لگ گیا اس طرح ایک بال پر13 رنز بنے۔
Read More »