شاہین شاہ آفریدی کی اس تصویر پر اُن کے لاکھوں پرستار خوشی کا اظہار کر رہے اور اُنہیں عمرہ ادا کرنے پر مبارک باد دے رہے ہیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
15 جولائی 2024
شاہین شاہ آفریدی کی اس تصویر پر اُن کے لاکھوں پرستار خوشی کا اظہار کر رہے اور اُنہیں عمرہ ادا کرنے پر مبارک باد دے رہے ہیں۔
Read More »15 جولائی 2024
میچ کے 47 ویں منٹ میں نکو ویلیمز نے گول کرکے اسپین کر برتری دلائی جبکہ 73 ویں منٹ میں انگلینڈ کے کول پالمر نے گول کرکے مقابلہ برابر کیا۔
Read More »بھارت کے علاوہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک تمام ٹیمیں پاکستان آکر کھیل چکی ہیں۔
Read More »14 جولائی 2024
بھارت کے خلاف تمام کھلاڑی جذباتی ہو کر کھیلتے ہیں، بھارت کو ہرا چکے ہیں اس بار بھی ایشیاء کپ کا آغاز کامیابی سے کریں گے
Read More »14 جولائی 2024
بنگلادیش کیخلاف 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کیلئے فاسٹ بولر قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے، سیریز کے حوالے سے قومی ٹیم کا کیمپ 6 اگست سے شروع ہوگا۔
Read More »13 جولائی 2024
سعودی عرب آئی او سی کے ساتھ شراکت داری اور بین الاقوامی کھیلوں کے لیے ایک مکمل طور پر نئے دور کا خیرمقدم کرنے کے لیے پُرجوش ہے
Read More »آپ کے ان سوئنگز کا سامنا کرنا اعزاز کی بات ہے جمی، کرکٹ جیسا خوبصورت کھیل آپ کی کمی محسوس کرے گا، بابر اعظم
Read More »13 جولائی 2024
برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی
Read More »بھارت چیمپئنز کے بولر دھول کلکرنی، پون نیگی نے 2, 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ہربھجن سنگھ، عرفان پٹھان اور راہول شکلا ایک، ایک وکٹ لے سکے۔
Read More »13 جولائی 2024
تینوں فارمیٹ کے فاسٹ بولر کو احتیاطی تدابیر کے طور پر این او سی جاری نہیں ہوا اور اس حوالے سے نسیم شاہ کو آگاہ کردیا گیا ہے
Read More »