بڑے ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی، افتتاحی میچ میں امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے مدمقابل ہوں گی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
بڑے ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی، افتتاحی میچ میں امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے مدمقابل ہوں گی۔
Read More »قومی ٹیم پہلا میچ 6جون کو امریکا کیخلاف ڈیلاس میں کھیلے گی۔
Read More »آئزن ہاور پارک اسٹیڈیم، جو مین ہٹن سے تقریباً 25 میل مشرق میں واقع ہے، 3 جون سے 12 جون تک پھیلے ہوئے 8 میچوں کی میزبانی کرے گا۔
Read More »تمام وینیوز کے لیے فین زونز کی ٹکٹیں 30 سے 45 آسٹریلین ڈالرز تک مقرر کی گئی ہیں۔
Read More »لیگ سپنر اسامہ میر کو ووسٹرشائر ریپڈز کی نمائندگی کرنا تھی، این او سی نہ ملنے کے بعد ٹیم نے اسامہ میر کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔
Read More »پاکستان ٹیم ویمن چیمپئن شپ میں تمام میچز کھیل چکی ہے جس کے بعد اس کے 17 پوائنٹس ہیں جبکہ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے 14، 14 پوائنٹس ہیں۔
Read More »شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کے ساتھ ان کا فاسٹ باؤلنگ بہتر کمبینیشن ثابت ہوسکتا ہے جبکہ عامر حارث اور عماد کی واپسی سے انکا اسکواڈ مضبوط ہوا ہے۔
Read More »برطانیہ میں کپتان بابراعظم و دیگر کھلاڑیوں کو ہوٹل سے باہر نکلتے وقت فینز گھیر لیتے ہیں، ایسے ہے واقعے کی ناخوشگوار ویڈیو بھی سامنے آئی ہے
Read More »مسلسل بارش کے باعث کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں شیڈول اس میچ کا ٹاس بھی نہیں ہوسکا۔ دوسرے میچ میں ہوم ٹیم نے کامیابی حاصل کی تھی۔
Read More »بھارتی بورڈ کو لگ بھگ 3 ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں، ان درخواستوں میں بھارتی ٹیم کے کوچ کیلئے کئی جعلی درخواستیں بھی جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے
Read More »