ارشد پرویز نے 1978میں انگلینڈ کیخلاف 2ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
30 دسمبر 2024
ارشد پرویز نے 1978میں انگلینڈ کیخلاف 2ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
Read More »میچ کے 5ویں دن پہلے سیشن کو دیکھنے کے لیے 51 ہزار 371 میدان میں آچکے ہیں جب کہ مزید شائقین کی آمد متوقع ہے۔
Read More »مارکو جانسن اور رباڈا نے جنوبی افریقہ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، سعود شکیل نے اچھی بیٹنگ اور محمد عباس نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا۔
Read More »کگسکو ربادا اور مارکو جانسن کی 51 رنز کی پارٹنر شپ نے پاکستان سے جیت چھین لی۔
Read More »29 دسمبر 2024
نتیش کمار ریڈی نے 11چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 189 گیندوں پر 114 رنز بنائے۔
Read More »ٹیسٹ کیریئر کی 34 ویں سنچری سکورکی، وہ 140 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں 474 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
Read More »28 دسمبر 2024
شاہین آفریدی بی پی ایل میں فارچیون بریشال کی نمائندگی کریں گے، فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی فارچیون بریشال کا حصہ ہیں۔
Read More »16 ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025ء تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا
Read More »27 دسمبر 2024
کاربن جوش نے پاکستانی بولرز کی دل کھول کر دھنائی کی،81 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے.
Read More »26 دسمبر 2024
میزبان ٹیم کو پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 129 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 7 وکٹیں باقی ہیں۔
Read More »