نارتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی باؤلر بن گئیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
نارتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی باؤلر بن گئیں۔
Read More »20 ٹیموں کے ایونٹ میں محض 17 ٹیمیں وارم اَپ میچز کھیلیں گی، پاکستان اور انگلینڈ دو طرفہ سیریز کے باعث وارم اَپ میچز نہیں کھیلیں گی
Read More »15 رکنی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ کے بعد کرے گا۔ ورلڈ کپ اسکواڈ کے لیے اعلان کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن 24 مئی ہے۔
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد جمعہ سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی
Read More »انگلینڈ کے ٹاپ کرکٹرز جونی بیرسٹو، سیم کرن، لیام لیونگ سٹون، ول جیکس، ریس ٹوپلی، جوس بٹلر، فل سالٹ اور معین علی شامل ہیں
Read More »جشن میں پاکستان سٹار کرکٹر شعیب ملک، اینڈرسن، کرٹلی ایمبروز سمیت کئی اہم سابق کرکٹرز موجود تھے
Read More »پاکستان کو زیادہ سے زیادہ میچز جتوانے کی کوشش کرتا ہوں، جب آپ پارٹنرشپ سے بولنگ کرتے ہیں تو اور اچھی بولنگ ہوتی ہے۔
Read More »پاکستان کو 179رنز کا ہدف دیا تھا، قومی ٹیم نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا، پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم 75 سکور بنا کر ٹاپ سکورر رہے،
Read More »ڈبلن میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی 20 میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے دوسری وکٹ کے لیے 139 رنز کی شراکت قائم کی
Read More »لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا
Read More »