باولرز اور بیٹرز نے کوچز کے دیئے گئے ٹارگٹس کو پورا کیا، یہ ون ڈے سیریز پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا حصہ ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
باولرز اور بیٹرز نے کوچز کے دیئے گئے ٹارگٹس کو پورا کیا، یہ ون ڈے سیریز پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا حصہ ہے۔
Read More »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بدھ کو ایشین ہاکی فیڈریشن کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی کی وجہ سے ایشیا کپ میں مقابلہ نہیں کر سکتے۔
Read More »ہم جب 140 یا 160 رنز کا تعاقب کر رہے ہوں تو خصوصاً بڑی ٹیموں کے خلاف کوئی ایسا کھلاڑی ہونا چاہیے جو ذمہ داری سنبھالے،وسیم اکرم
Read More »ان شہداء میں امداد کے منتظر 90 فلسطینی بھی شامل ہیں۔ فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی سلیمان العبید بھی کھانا ملنے کی آس میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہوا۔
Read More »لا پرینڈی گراسٹ نے28رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
Read More »خواتین ٹیم کی 20 کھلاڑیوں کو 5 کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ابھرتی کھلاڑیوں کیلئے ایمرجنگ کیٹیگری متعارف کروائی گئی ہے۔
Read More »عامر اور عماد کی شمولیت سے سپرچارجرز کی ٹیم مضبوط ہو گئی ہے، جس میں انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس بھی شامل ہیں،
Read More »سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز افغانستان، متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔
Read More »جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر نے اوول ٹیسٹ سے ایک روز قبل بھارتی باؤلر کے پانچ وکٹیں لینے کی پیشگوئی کی تھی
Read More »پرولیگ کے حوالے سے حکومت سے بات چیت جاری ہے جلد اچھی خبر آ ئے گی ، طارق بگٹی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos