سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو چار دو سے شکست دی، کپتان حنان شاہد نے دو علی بشارت سفیاں خان نے ایک ایک گول کیا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو چار دو سے شکست دی، کپتان حنان شاہد نے دو علی بشارت سفیاں خان نے ایک ایک گول کیا۔
Read More »4 دسمبر 2024
پورا اسٹیڈیم اسٹیٹ آف دی آرٹ اور عالمی معیار کا بنایا جا رہا ہے، نئے اسٹیڈیم میں تقریباً 34 ہزار شائقین کے میچ دیکھنے کی گنجائش ہو گی۔
Read More »چوتھے اور آخری کوراٹر میں کپتان حنان شاہد نے خوبصورت فیلڈ گول کرکے ایک گول کی سبقت حاصل کی۔پنالٹی اسٹروک ملا، سفیان خان نے گول کرکے مقابلہ 2-4 کردیا ۔
Read More »زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوم ٹیم پہلی اننگز میں 57 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
Read More »3 دسمبر 2024
جو روٹ کے ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں مجموعی طور پر 1630 رنز ہو گئے ہیں جبکہ سچن ٹنڈولکر نے 1625 رنز بنائے تھے۔
Read More »پاکستان نے وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھا ہے، گرین شرٹس کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
Read More »2 دسمبر 2024
پاکستان نے اپنی شرائط آئی سی سی کو پیش کیں، بورڈ کو آئی سی سی اور انڈین کرکٹ بورڈ کے جواب کا انتظار ہے۔
Read More »یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز شاداب خان کے پاس تھا
Read More »1 دسمبر 2024
دونوں بچے اور ماں صحت مند ہیں، پوتوں کی پیدائش پر انتہائی خوش ہوں۔
Read More »عمیر بن یوسف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کریں گے،بابر اعظم، شاہین شاہ، نسیم شاہ، عبداللّٰہ شفیق، کامران غلام اور فیصل اکرم ٹیم میں شامل نہیں
Read More »