ڈیانا بیگ اور نشرح سندھو کو ڈراپ کر کے صدف شمس اور امِ ہانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
ڈیانا بیگ اور نشرح سندھو کو ڈراپ کر کے صدف شمس اور امِ ہانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
Read More »محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 3 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا، یہ کارنامہ انہوں نے 79 اننگز میں حاصل کیا۔
Read More »اعظم خان نے بیٹنگ کے دوران سیدھی ٹانگ میں درد کی شکایت کی تھی، سیدھی ٹانگ کے کاف مسل میں انجری کی وجہ سے اعظم خان سیریز سے باہر ہوگئے۔
Read More »صائم ایوب 4 اور کپتان بابر اعظم 14 رنز بنا کر پویلین لوٹے، محمد رضوان 45 اور عثمان خان 18 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے
Read More »مجھے جس انداز میں ٹیم میں لایا گیا اب ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اپنی کارکردگی سے توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں۔
Read More »20 اپریل 2024
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے ابھی سے چرچا ہونا شروع ہوچکا ہے حالانکہ یہ میچ 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔
Read More »امریکا پہنچنے والوں میں عبدالرزاق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل شامل ہیں۔چاروں سابق پاکستانی کرکٹرز جمعے کی شام ہیوسٹن پہنچے۔
Read More »گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے علیم سرور ڈار نے 16 فروری 2000 کو بطور امپائر گوجرانوالہ میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ون ڈے میچ سے ڈبیو کیا،
Read More »دونوں ملکوں کی کرکٹ ٹیمیں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج شام ساڑھے 7 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی
Read More »18 اپریل 2024
گرین شرٹس کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دیاگیا،پاکستان ٹیم 156 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
Read More »