اپریل کو ٹورنامنٹ شروع ہونا تھا جو نہیں کرایا گیا، بورڈ نے شوکاز نوٹس کے تحت سات روز میں جواب مانگ لیا
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
اپریل کو ٹورنامنٹ شروع ہونا تھا جو نہیں کرایا گیا، بورڈ نے شوکاز نوٹس کے تحت سات روز میں جواب مانگ لیا
Read More »محمد عامر ویزا نہ ملنے کے باعث سکواڈ کے ساتھ روانہ نہیں ہو سکے تھے، فاسٹ باؤلر اتوار اور منگل کے میچ میں سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے۔
Read More »قومی ٹیم نے 2011ء میں آخری بار اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
Read More »آئرلینڈ کی جانب سے اینڈی بلبرنی 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ہیری ٹیکٹر 36، جورج ڈوکریل 24، کپتان پال اسٹرلنگ 8 اور لورکن ٹکر 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
Read More »دونوں گول تیسرے کوارٹر میں بنے ،آخری رائونڈ میچ دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔
Read More »میچ پاکستانی وقت کے مطابق ٹھیک شام 7 بجے شروع ہوگا۔
Read More »کرکٹ آئرلینڈ کو باضابطہ آگاہ کردیا ہے اور مستقبل میں کرکٹ تعلقات خوشگوار نہ رہنے سے بھی خبردار کیا ہے
Read More »پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 سے شکست دی، فائنل کھیلنے کے امکانات روشن
Read More »فی الوقت ایک ہی مقصد ورلڈکپ جیتنا ہے، بورڈ اور ٹیم مینجمنٹ نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
Read More »میرے خیال میں ہر وقت نہ کھیلنا چیلنج ہوتا ہے، بعض اوقات یہ مایوس کن بھی ہوتا ہے لیکن فوکس رہنے کی کوشش ہوتی ہے۔
Read More »