پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل دوپہر تین بجے سے شام پانچ بجے تک نیشنل بینک سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
14 اپریل 2024
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل دوپہر تین بجے سے شام پانچ بجے تک نیشنل بینک سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔
Read More »14 اپریل 2024
پی سی بی پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران ٹی20 ٹرافی کو پاکستان لانے کا خواہشمند ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو شیڈول ہے۔
Read More »14 اپریل 2024
اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈ ٹیم کا استقبال کیا، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔
Read More »دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، کیوی ٹیم آج رات گئے پاکستان پہنچے گی۔
Read More »پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ کیوی ٹیم آج رات گئے پاکستان پہنچے گی
Read More »عالیہ ریاض اور علی یونس کی چند دن پہلے منگنی ہوئی تھی، نکاح کے موقع پر عزیز و اقارب اور دوستوں نے جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
Read More »جب کسی کھلاڑی کو موقع ملے تو اُس کی کارکردگی میں نکھار آتا رہتا ہے۔ خاص طور پر جب انٹرنیشنل میچز میں لگاتار موقع مل رہا ہو تو پرفارمنس بہتر ہوجاتی ہے
Read More »پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے ارشد ندیم کو جنوبی افریقہ بھجوانے کے انتظامات کیے جہاں وہ جوہانسبرگ میں پانچ ہفتوں تک ٹریننگ کریں گے.
Read More »انسٹاگرام پر دلکش تصاویر پر مبنی پوسٹ جاری کی جس وہ اپنی اہلیہ انمول کے ہمراہ عید کی خوشیاں بانٹتے دکھائی دے رہے ہیں
Read More »سابق کرکٹر کے بزنس پارٹنر مہر دیواکر آرکا اسپورٹس مینجمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر ہیں، انہیں گزشتہ روز پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔
Read More »