کنگ بابرکمنٹ کرنے پر بابر فینز نےمجھے بھی نشانے پر لے لیا پاکستانی فینز بہت جذباتی ہوتے ہیں
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
کنگ بابرکمنٹ کرنے پر بابر فینز نےمجھے بھی نشانے پر لے لیا پاکستانی فینز بہت جذباتی ہوتے ہیں
Read More »7 جولائی 2025
حارث رؤف ہیم اسٹرنگ انجری کی وجہ سے بقیہ میجر لیگ کرکٹ مس کریں گے۔سان فرانسسکو یونیکارنز
Read More »آسام حیدر نے تین گول سکور کرکے ہیٹرک مکمل کی ،عبداللہ اعوان، زبیر لطیف اور عاطف علی نے ایک، ایک گول سکور کیا۔
Read More »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں 6 ممالک، پاکستان، بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے ریٹائرڈ اسٹارز شریک ہوں گے۔
Read More »ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ ون ڈے کھیلنے والے کھلاڑیوں کو کیمپ میں بلاہا جائے گا۔ کھلاڑی آٹھ جولائی کو کراچی میں رپورٹ کریں گے،نو جولائی سے ٹریینگ ہوگی۔
Read More »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کے تینوں میچز بالترتیب 31 جولائی، 2 اور 3 اگست کو امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے۔
Read More »5 جولائی 2025
الحمدالله سرجری کامیاب رہی، اب ری ہیب کا مرحلہ شروع ہوگا۔شاداب خان انجری کے باعث قومی ٹیم سے باہر ہیں اور انکی واپسی میں 2 سے 3 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔
Read More »5 جولائی 2025
بھارتی کرکٹ ٹیم نے رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا، جس میں اگست میں بھارتی ٹیم نے 3 ایک روزہ اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنی تھی۔
Read More »نویں ایڈیشن کو پاکستان میں 455 ملین ناظرین میسر آئے جبکہ رواں برس منعقدہ 10 ویں ایڈیشن میں یہ تعداد بڑھ کر 3.4 بلین (3ارب 40کروڑ) تک پہنچی۔
Read More »جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے جاپان کو 39 کے مقابلے 64 گول سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos