8 اوورز کی اننگز میں پاور پلے 2 اعشاریہ 2 اوورز پر مشتمل ہو گا جبکہ 5 اوورز کی اننگز کی پاور پلے 1 اعشاریہ 3 اوورز کا ہو گا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
8 اوورز کی اننگز میں پاور پلے 2 اعشاریہ 2 اوورز پر مشتمل ہو گا جبکہ 5 اوورز کی اننگز کی پاور پلے 1 اعشاریہ 3 اوورز کا ہو گا۔
Read More »سعودی عرب کا اپنی ٹی20 لیگ کیلئے 400 ملین امریکی ڈالر (تقریباً 1 ارب 13 کروڑ 47 لاکھ سے زائد پاکستانی روپوں) میں کروانے کا منصوبہ بنایا تھا
Read More »عثمان خواجہ نے غزہ کے حق میں بولنے کی وجہ سے صحافی کو نوکری سے نکالنے والے ادارے کو انٹرویو دینے سے انکار کیا۔
Read More »سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Read More »نیشنز کپ کی فاتح نیوزی لینڈ نے پرو ہاکی لیگ میں شرکت سے معذرت کی تھی۔
Read More »ملائیشیئن کیوئسٹ نے 41-0، 62-0، 1- 43، 34-25 اور 78-0 سے کامیابی حاصل کر کے فائنل میں جگہ بنالی۔
Read More »24 جون 2025
سابق بھارتی لیفٹ آرم سپنر دلیپ جوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے
Read More »بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ ان دنوں انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیل رہے ہیں، جس میں انہوں نے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔
Read More »انٹرنیشنل ہاکی میں کافی گیپ کے بعد کھیلے، بڑا اچھا ٹورنامنٹ رہا، فائنل کے لیے کوالیفائی کرنا پاکستان ہاکی کے لیے بہت ضروری تھا۔
Read More »کینیڈا نے بہاماس کو صرف 57 رنز پر ڈھیر کر دیا۔ صرف 5.3 اوورز میں ہدف حاصل کر لیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos