پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
23 دسمبر 2024
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔
Read More »23 دسمبر 2024
محمد رضوان اور بابر اعظم نے اچھی بیٹنگ کی، سفیان مقیم نے عمدہ بولنگ کر کے قوم کے دل جیت لیے۔
Read More »ٹیم ورک کا نتیجہ شاندار کامیابی کی صورت میں سامنے آیا ہے، پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی پُراعتماد نظر آئے، جذبے اور محنت سے کھیلے۔
Read More »23 دسمبر 2024
سفیان مقیم نے 52 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
Read More »22 دسمبر 2024
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صائم ایوب، بابر اعظم، رضوان اور سلمان علی آغاز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پروٹیز کو جیت کیلیے 309 رنز کا ہدف دیا۔
Read More »پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، سیریز کا آخری میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے کھیلا جائے گا۔
Read More »اوٹنیل بارٹمین کو دائیں ٹخنے میں انجری ہوئی تھی، وہ پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میں شامل تھے۔
Read More »21 دسمبر 2024
دوسرے ون ڈے میں مہمان ٹیم کو81 رنز کے مارجن سے شکست دیکر سیریز میں 2- 0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔
Read More »چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی،چیمپئنزٹرافی پاکستان اور ایک نیوٹرل وینیوپر ہوگی،آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی پاکستان کرے گا۔
Read More »پاکستان میں 2025 مینز چیمپئینز ٹرافی، بھارت میں 2025 ویمنز کے ون ڈے ورلڈکپ اور بھارت، سری لنکا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ کے میچز نیوٹرل مقام پر ہوں گے۔
Read More »