محمد رضوان مختصر ترین فارمیٹ میں بابراعظم اور ویرات کوہلی کے 3 ہزار رنز توڑنے کے قریب ہیں، دونوں کرکٹر نے یہ کارنامہ محض 81 اننگز میں حاصل کیا تھا۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
محمد رضوان مختصر ترین فارمیٹ میں بابراعظم اور ویرات کوہلی کے 3 ہزار رنز توڑنے کے قریب ہیں، دونوں کرکٹر نے یہ کارنامہ محض 81 اننگز میں حاصل کیا تھا۔
Read More »16 اپریل 2024
انگلینڈ کی تاریخ میں چھٹے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر ہیں، 1969 سے 1973 تک انڈروڈ آئی سی سی رینکنگ میں سب سے اوپر تھے۔
Read More »ہالینڈ کے کوچ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلیے ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔
Read More »15 اپریل 2024
ٹیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق، جنید ضیا ممبر اور عثمان تسلیم سیکریٹری تھے،کمیٹی کاایشیا کپ کے بعد اور ورلڈ کپ سے پہلے آخری اجلاس ستمبر میں ہوا تھا
Read More »کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں، وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رسک نہیں لینا چاہتے
Read More »راولپنڈی اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز کے دوران بارش برسنے کا امکان ہے
Read More »جو کچھ میں نے اپنے کیریئر کے ساتھ کیا اس پر وہ خود کو معاف نہیں کر پائوں گا، اپنے کیے پر شرمندہ ہیں۔
Read More »14 اپریل 2024
ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم میں 8 آفیشلز بھی شامل ہیں، جنہیں سخت سیکیورٹی حصار میں ائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔
Read More »14 اپریل 2024
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل دوپہر تین بجے سے شام پانچ بجے تک نیشنل بینک سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔
Read More »14 اپریل 2024
پی سی بی پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران ٹی20 ٹرافی کو پاکستان لانے کا خواہشمند ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو شیڈول ہے۔
Read More »