دفاعی چیمپئن اسلام آباد کی ٹیم تینوں میچ جیت کر ناقابل شکست ہے جبکہ کراچی کنگز نے تین میں سے دو میچ جیتے ہیں۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
دفاعی چیمپئن اسلام آباد کی ٹیم تینوں میچ جیت کر ناقابل شکست ہے جبکہ کراچی کنگز نے تین میں سے دو میچ جیتے ہیں۔
Read More »20 اپریل 2025
محمد رضوان نے ہمیشہ اپنے چہرے پر مسکان رکھی ہے، ان کی وجہ سے ڈریسنگ روم میں مثبت ماحول رہتا ہے۔
Read More »کنڈیشنز کے حساب سے پلیئنگ الیون بنائیں گے، اوس اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
Read More »پہلے فروری میں کرانے کا اعلان کیا گیا تھا جس کو ملتوی کرکے شدید گرمی میں مئی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا لیکن اب مئی میں بھی گیمز ملتوی کردیا گیا۔
Read More »18 اپریل 2025
ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے 60 سالہ امپائر پرساد مالگونکر اچانک اس وقت گرپڑے جب وہ لیگ امپائرنگ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
Read More »گرین شرٹس نے 6 وکٹ پر 205 رنز بنائے، تھائی لینڈ کی ٹیم 118 رنز بناسکی۔
Read More »17 اپریل 2025
شائقین قومی ٹیم کی حالیہ بدترین کارکردگی سے بھی دلبرداشتہ ہیں- اسٹیڈیم بھرنے کیلئے مفت داخلہ اور بائیک کا لالچ بے سود ثابت- رپورٹ
Read More »17 اپریل 2025
حماد اعظم وننگ ٹرپل نائن اسپورٹس کے خلاف میچ میں آؤٹ دینے پر غصہ میں آگئے،میچ ریفری سے بھی بدتمیزی کی۔
Read More »پرفارمنس کے ذریعے ہی ڈومیسٹک کرکٹ سے پی ایس ایل میں منتخب کیا گیا ہوں۔
Read More »پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی یہ مسلسل تیسری فتح ہے جبکہ ملتان سلطانز کی یہ لگاتار دوسری شکست ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos