وین ڈر ڈوسن اس سے قبل ڈرافٹ میں پک ہونے کے بعد ذاتی وجوہات کی وجہ سے پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے تھے
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
15 مئی 2025
وین ڈر ڈوسن اس سے قبل ڈرافٹ میں پک ہونے کے بعد ذاتی وجوہات کی وجہ سے پی ایس ایل سے دستبردار ہوئے تھے
Read More »جن شائقین نے 8 مئی، 9 اور 10 مئی کو میچز کے ٹکٹ خریدے تھے وہ اب ٹکٹوں کو 17، 18 اور 19 مئی کےمیچز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں ، پی سی بی
Read More »13 مئی 2025
شان ٹیٹ رواں ماہ کے آخر میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے، سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر سے بی سی بی نے نومبر 2027 تک کا معاہدہ کیا ہے۔
Read More »بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کی وجہ سے رک جانے والا ایونٹ اب 17 مئی سے شروع ہو گا جو 25 مئی تک جاری رہے گا۔
Read More »لیگ کے مجوزہ شیڈول کے تحت میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری کے بعد شیڈول کا جلد اعلان متوقع ہے۔
Read More »کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں شرکت کےلیے پاکستان واپس جائیں گے
Read More »بقیہ 8 میچز ری شیڈول، 17 مئی سے 25 مئی تک کھیلے جائیں گے۔کھلاڑیوں کو رپورٹ کرنے کے لیے 2 دن کا وقت دے دیا گیا،ذرائع
Read More »12 مئی 2025
’ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا بہت ذاتی تجربہ ہے۔ اس میں خاموش محنت، طویل دن، اور وہ لمحے شامل ہیں جو لوگ نہیں دیکھ پاتے مگر وہ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتے ہیں۔‘
Read More »پی ایس ایل کے میچز دبئی کے بجائے بنگلادیش میں کروانے چاہئیں، کیونکہ بنگلادیش ہمارا برادر ملک ہے اور وہاں شائقین بڑی تعداد میں اسٹیڈیم آتے ہیں۔
Read More »انتہائی حساس لمحات میں خاموش رہنا اور پھر صورتحال معمول پر آنے کے بعد بیان دینا۔۔ یہ کہاں کی بہادری ہے؟
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos