سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابندنہیں:وفاقی آئینی عدالت۔اہم قانونی نکتہ واضح
November 2, 2026
جسٹس عامر فاروق کا8 صفحات پر مشتمل فیصلہ
جسٹس عامر فاروق کا8 صفحات پر مشتمل فیصلہ
آئینی عدالت بننے سے پہلے کے مقدمات پر بھی اطلاق ہوگا، فیصلہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر بھی اثرانداز ہو سکتا ہے
آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ جـجز نے بھی تقریب میں شرکت نہیں کی
صدر زرداری نے آئینی عدالت کے سربراہ سے حلف لیا- چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی بھی موجود تھے