افغان شہریوں کی وطن واپسی کے لیے طورخم سرحد کھل گئی 1 نومبر 2025 پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم سرحدی گزرگاہ 20 اکتوبر سے ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند تھی۔ Read More »