انٹرنیٹ کی رسیا نئی تہذیب ناسور بن گئی
December 14, 2022
پسند کی شادی کی خاطر لڑکیوں کے گھر چھوڑنے کے واقعات میں تشویش ناک اضافہ- دس کیس کراچی کی عدالتوں میں زیرِ سماعت ہیں-
پسند کی شادی کی خاطر لڑکیوں کے گھر چھوڑنے کے واقعات میں تشویش ناک اضافہ- دس کیس کراچی کی عدالتوں میں زیرِ سماعت ہیں-
جسٹس عالیہ نیلم نے ظہیراحمد کو14 جولائی تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔
اس سے قبل دعا زہرہ اوراس کے شوہر ظہیر احمد کی آزاد کشمیر میں موجودگی کا انکشاف ہوا تھا۔
دعازہرا اورظہیر احمد نے مرضی سے پسند کی شادی کی لیکن پنجاب پولیس پورے خاندان کوہراساں کررہی ہے۔درخواست