بلوچستان میں دہشت گردوں ،سہولت کاروں اور بیرونی ہینڈلرزکو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، خواجہ آصف 31 جنوری 2026 یہ عناصر نہ ترقی برداشت کرتے ہیں نہ امن، اسی لیے وہ مزدوروں، مسافروں اور عام شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ وزیردفاع۔ Read More »