ترکیہ کا ایف 16طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گرکر تباہ August 12, 2026 پائلٹ نے بروقت ایجیکٹ کرکے جان بچالی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، وزارت دفاع