توشہ خانہ ریفرنس میں عمران کیخلاف سیشن کورٹ میں ٹرائل کا آغاز
تحریک انصاف کے سربراہ کو منگل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا ہے، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کیس کی سماعت کریں گے۔
تحریک انصاف کے سربراہ کو منگل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا ہے، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کیس کی سماعت کریں گے۔
عمران خان نے 55 تحائف مفت اور 53 تحائف 37.9 ملین روپے ادا کر کے اپنے پاس رکھے۔احمد بلال محبوب
سابق وزیراعظم، ان کی اہلیہ اور کابینہ کے اراکین کو ملنے والے تحائف کی ابتدائی معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔ذرائع
میں جیو، خانزادہ اور اس دھوکے باز کیخلاف پاکستان میں ہی نہیں،برطانیہ اورمتحدہ عرب امارات میں بھی قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہوں۔
سابق مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے 2019 میں گھڑی، انگوٹھی اور دیگر تحائف بیچنے کیلیے رابطہ کیا
نواز شریف بہت جلد آ نے والے ہیں،25ستمبر کو این اے 108 میں شیر دھاڑے گا۔
اکاؤنٹنٹ جنرل کو سیکریٹری کابینہ ڈویژن کی ایک ماہ کی تنخواہ کی کٹوتی کا حکم دے دیا۔
یہ کسی شخص کے نہیں ریاست کے تحائف ہیں ، جو لوگ یہ لے کر جا چکے ہیں ان سے بھی واپس لیے جائیں۔جسٹس میاں گل حسن
کسی ملک نے ہارتحفے میں دیاتوپبلک کرنے میں کیاحرج ہے؟۔
ن لیگ گرین لائن منصوبے کا 80فیصد کام مکمل کرکے گئی ،انہوں نے تین سالوں میں صرف 40 بسیں منگوائیں ۔