چلاس میں جی بی سکاؤٹس کی گاڑی پر فائرنگ سے3اہلکار زخمی September 28, 2026 نامعلوم شرپسندوں کا حملہ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، فوری کارروائی کی ہدایت