Logo
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار
  • صفحۂ اول
  • اہم خبریں
  • تازہ ترین
  • دین
  • کامیابی کی داستاں
  • ہیلتھ
  • کالم
  • آج کا اخبار

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سانحہ ساہیوال پر آج طلب کر لیا

January 24, 2019

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان کو سانحہ ساہیوال پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

سانحہ ساہیوال پر (ن) لیگ کا وزیراعظم ،وزیراعلیٰ سے استعفیٰ کا مطالبہ

January 23, 2019

سانحہ ساہیوال پر بنائی گئی جے آئی ٹی رپورٹ آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ لیگی رہنما

سانحہ ساہیوال کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

January 23, 2019

وزیراعظم کو جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں حکومت پنجاب کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا ۔

سانحہ ساہیوال پر جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ

January 23, 2019

نحہ ساہیوال کی ابتدائی رپورٹ منظر عام پر نہیں لاسکتے، جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ منظر عام پر لائی جائے گی۔ صوبائی وزیر قانون

مقتول ذیشان کے دہشتگردوں سے روابط کے شواہد ملنے کا دعویٰ

January 22, 2019

سانحہ ساہیوال میں مقتول فیملی کے زیر استعمال گاڑی فیصل آبادمیں ہلاک ہونے والے دہشتگرد عدیل حفیظ کی ملکیت تھی

آئی جی کو بچا کر سی ٹی ڈی افسران معطل-ذیشان بدستور مشکوک قرار

January 22, 2019

سانحہ ساہیوال پر ابتدائی رپورٹ پیش۔ ذیشان بدستور مشکوک ٹھہرا-مقابلہ سو فیصد درست تھا- وزیرقانون-جوڈیشل کمیشن بننے کا امکان

’ساہیوال واقعے کو مثال بنائیں گے‘

January 22, 2019

ساہیوال واقعے سے متعلق تمام حقائق قوم کے سامنے لائیں گے، شہریار آفریدی

سانحہ ساہیوال ، جےآئی ٹی آج اپنی رپورٹ پیش کرے گی

January 22, 2019

جے آئی ٹی رپورٹ آج وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی جائے گی۔

’کسی کو اٹھاکرپھانسی نہیں لگاسکتا، جے آئی ٹی رپورٹ کا انتظار کریں‘

January 21, 2019

ساہیوال واقعے کی جے آئی ٹی رپورٹ کل آئے گی اوراس پر ایکشن لیکر دکھاؤں گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب

جے آئی ٹی سے 3 اہم گواہوں کا رابطہ- ملزمان کے نام سامنے آگئے

January 21, 2019

پولیس مؤقف مان بھی لیا جائے تو حد سے زیادہ گولیاں چلائی گئیں۔ سابق آئی جی- ذیشان نے گاڑی کرائے پر لی تھی۔ مالک دہشت گرد تھا۔ نئی کہانی

Posts pagination

Previous 1 2 3 Next
  • عمران خان کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر نوٹس جاری5 March 2026
  • شیخ رشید کی عمرہ اجازت کیس:ہائیکورٹ نے اہم آئینی سوالات اٹھا دیے5 March 2026
  • ایرانی بمبار طیارے قطر میں امریکی اڈے تک پہنچنے کا انکشاف5 March 2026
  • آپریشن غضب للحق؛قندھار میں طالبان کابریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ5 March 2026
  • وزیراعظم سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات5 March 2026
Copyright © 2025 Ummat Digital. All Rights Reserved
Facebook Twitter Instagram