سوئٹ سپاری،کمپنیوں نے شہریوں کو زہر کھلانا شروع کر دیا 26 دسمبر 2022 ایل سی نہ کھلنے کے سبب چھالیہ کے درجنوں کنٹینرز پورٹ پر کلیئرنس کے انتظار میں ہیں- مارکیٹ میں اسمگل شدہ مضر صحت چھالیہ باآسانی 350 روپے کلو دستیاب- Read More »